محلہ نوازشنگر گڑھ موڑ میں گیس سلنڈر پھٹنے سے لگنی والی آگ پر قابو پا لیا گیا
محلہ نوازشنگر گڑھ موڑ میں گیس سلنڈر پھٹنے سے لگنی والی آگ پر قابو پا لیا گیا،
گڑھ مہاراجہ( سٹار نیوز آن لائن)تفصیلات کے مطابق تھانہ گڑھ مہاراجہ کے نواحی علاقہ محلہ نوازشنگر گڑھ موڑ میں گیس سلنڈر والی دوکان کو لگنی والی آگ پر ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے قابو پا لیا، کولنگ کا عمل جاری عوام کی بڑی تعداد میں موقع پر موجود،کسی بھی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی، ایس ایچ او تھانہ گڑھ مہاراجہ، بھاری نفری کے ہمراہ بھی موقع پر موجو






ماشاءاللہ بہت خوشی ہوئی گھڑ مہاراجہ کا ویب چینل دیکھ کر۔اللہ پاک ترقیاں و کامیابیاں عطاء فرمائے۔آمین
اللہ ہر کسی کو حفظ و امان میں رکھے۔